تلااب میں ڈوبنے سے 5 سالہ بچے کی موت گھر میں ماتم کا ماحول
تلااب میں ڈوبنے سے 5 سالہ بچے کی موت گھر میں ماتم کا ماحول

بھاگلپور: سنہولا پرکھنڈ کے بڑی ناکی گاؤں میں اتوار کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ گاؤں کے 5 سالہ معصوم بچے محمد مشتاق انصاری کا اکلوتا بیٹا مکرم کا پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
اہل خانہ کے مطابق مکرم گاؤں کے ایک تالاب کے قریب کھیل رہا تھا کہ پانی سے بھرے قریب ایک تالاب میں گر گیا۔ گھر والوں کو کافی دیر تک اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔ تلاش کے بعد اسے تالاب سے نکالا گیا تو اس کی جب تک کہ اس کی موت ہوچکی تھی۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پورے گاؤں میں کہرام سا مچ گیا۔ گھر والے کا رورو کر رو برا حال ہو گیا ۔ خاندان نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا اور گاؤں والوں نے انہیں بچے کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایت کی۔
What's Your Reaction?






