مفتی اعظم شیخ ابو بکر احمد مسلیار کی بھارتیہ ہندو نرس نمیشا پریا کی جان بچانے اور پھانسی رکوانے کی کوشش پر ان کی بھرپور تعریف کی ہے
مفتی اعظم شیخ ابو بکر احمد مسلیار کی بھارتیہ ہندو نرس نمیشا پریا کی جان بچانے اور پھانسی رکوانے کی کوشش پر ان کی بھرپور تعریف کی ہے
دہلی (یاسین صدیقی قاسمی)معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے کیرالہ کے مفتی اعظم شیخ ابو بکر احمد مسلیار کی بھارتیہ ہندو نرس نمیشا پریا کی جان بچانے اور پھانسی رکوانے کی کوشش پر ان کی بھرپور تعریف کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں مولانا نعمانی نے اسے اسلامی تعلیمات، رحمۃ للعالمین ﷺ کی سنت اور انسان دوستی کا عملی نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا اقدام پوری انسانیت کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے قرآن کی آیت “ومن أحیاها فکأنما أحیا الناس جمیعاً” کا حوالہ دیتے ہوئے شیخ ابوبکر کی کوشش کو پوری انسانیت کو زندگی دینے کے مترادف بتایا اور ان کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور انہیں دین و ملت کی مزید
What's Your Reaction?






